خلیل طوقار
(خلیل توکر سے رجوع مکرر)
ڈاکٹر خلیل طوقار استنبول یونیورسٹی شعبہ اردو کے پروفیسر ہیں۔[1]آپ ترکی، انگریزی[2]، اُردو، فارسی، ہندکو[3]اور پنجابی زبان[4] کے ماہر اور 51 کتب[5] کے مصنف ہیں۔[6]
حیات
ترمیمپروفیسرڈاکٹر خلیل توکر 3 اپریل 1967ء کوباقر کوئے/استنبول میں پیدا ہوئے، انھوں نے جامعہ استنبول کے شعبہ فارسی و ادب سے 1985 تا 1989 میں بی۔اے کی تعلیم حاصل کی اور 1992 تک اسی جامعہ کے انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز سے ایم۔اے پاس کیا جس کے مقالہ کا عنوان”مرزا اسداللہ خان کی حیات و خدمات“ تھا۔ پھر 1995 تک یہیں سے پی ایچ ڈی کیا جس کے مقالہ کا عنوان”عہدِبہادر شاہ ظفرکے اُردو اور فارسی شعرا کاکلام“ تھا۔[7]
تصانیف
ترمیم- A PRACTICAL GUIDE TO HINDKO GRAMMAR[8]
- شکوہ اور جواب شکوہ کا منظوم ترکی ترجمہ[9]
- جشنِ اسلام (ترکی کا ایک اُردو اخبار) 2010ء
- جدید ترکی شاعری (ابتدا سے آج تک) 2009ء
- اقبال اور تُرک (ایک تحقیقی جائزہ) 2005
- پیارا ملک ہے پاکستان (سفرنامۂ پاکستان) 2005
- ایک قطرہ آنسو(اُردو مجموعہ شاعری) 2003
- کشمیر فائل(مسئلۂ کشمیر پر ایک کتاب)2003
- آخری فریاد (شعری مجموعہ) 2007ء[10]
ایوارڈز
ترمیم- علامہ اقبال ایوارڈ، یورپئین اُردو رائٹرز سوسائٹی، لندن، برطانیہ 2000
- قاضی شفیع محمد فخرِ اُردو ایوارڈ، اُردو مرکز انٹرنیشنل لاس اینجلس 2009
- شیلڈ (Shield for attending Kashmir Symposium in Ankara by Turkish-Pakistani Friendship Society, Ankara 2004)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.dailydost.com/urdu/archives/43212[مردہ ربط]
- ↑ https://www.blogger.com/profile/00985741986592218258
- ↑ https://books.google.com.pk/books?id=neThAgAAQBAJ&pg=PA249&lpg=PA249&dq=A+PRACTICAL+GUIDE+TO+HINDKO+GRAMMAR&source=bl&ots=DyOqoudMAp&sig=ACfU3U2fZ-Byq_nst_OtTSDCRjkgcEHyNw&hl=en&sa=X&ved=2ahUKEwj5oKCxm4HlAhVPyhoKHRyyBBYQ6AEwCHoECAoQAQ#v=onepage&q=A%20PRACTICAL%20GUIDE%20TO%20HINDKO%20GRAMMAR&f=false
- ↑ https://www.nawaiwaqt.com.pk/30-Sep-2019/1065999
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2019-10-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-03
- ↑ https://www.dawn.com/news/665983
- ↑ http://istanbul.academia.edu/drhaliltoker/CurriculumVitae
- ↑ https://books.google.com.pk/books?id=neThAgAAQBAJ&pg=PA249&lpg=PA249&dq=A+PRACTICAL+GUIDE+TO+HINDKO+GRAMMAR&source=bl&ots=DyOqoudMAp&sig=ACfU3U2fZ-Byq_nst_OtTSDCRjkgcEHyNw&hl=en&sa=X&ved=2ahUKEwj5oKCxm4HlAhVPyhoKHRyyBBYQ6AEwCHoECAoQAQ#v=onepage&q=A%20PRACTICAL%20GUIDE%20TO%20HINDKO%20GRAMMAR&f=false
- ↑ http://www.dailydost.com/urdu/archives/43212[مردہ ربط]
- ↑ http://istanbul.academia.edu/drhaliltoker/CurriculumVitae