یہ مخمر کھانوں کی فہرست ہے جو خمیری عمل سے بنتے ہیں۔ اس تناظر میں، عمومی طور پر شکر کو شراب میں خمیری عمل کے ذریعے ڈھالا جاتا ہے لیکن دوسرے طریقوں میں بیکٹیریا(لیکٹوبیکیلس) کے استعمال سے دہی اور پنیر جیسے کھانے بنائے جاتے ہیں۔ خمیر کی سائنس کو زِمولوجی کہا جاتا ہے۔

بہت سے اچار یا کھٹے پکوان کو اچاری یا کھٹائی کے عمل کے دوران مخمور کیا جاتا ہے مگر بہت سے پکوان نمکین پانی، سرکہ یا کسی اور ترش پھل جیسے لیموں کے رس کے ساتھ خمیری عمل کیا جاتا ہے۔

خمیر شدہ کھانے کی اشیاء

ترمیم

ایسڈو فیلین

ایکٹیمل

اماسی

ایما زیک

خمیری پنیر

ترمیم
  • امبرا دی تلامیلو
  • لمبرگر
  • شانکلش

مزید دیکھیے

ترمیم
  • مخمور (شراب)
  • فوڈ مائیکرو بایولوجی
  • خمیر شدہ سویا مصنوعات کی فہرست
  • مچھلی کی چٹنیوں کی فہرست
  • اچار والے کھانوں کی فہرست
  • خمیر شدہ دودھ کی مصنوعات