خواجہ سعید
خواجہ احمد سعید (پیدائش: 11 مارچ 1911ء) | (انتقال: 22 دسمبر 1968ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1959ء اور 1961ء کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | خواجہ احمد سعید |
پیدائش | 11 مارچ 1911 لاہور |
وفات | 22 دسمبر 1968[1] | (عمر 57 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 5 (1959–1961) |
ماخذ: کرک انفو، 15 جولائی 2013ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 22 دسمبر 1968ء کو 57 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Saeed Ahmed"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2014
- ↑ "Khwaja Saeed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013