خواجہ عبد الغنی(اقبالیات)
خواجہ عبد الغنی ۔ علامہ اقبال کے برادر نسبتی ۔ سردار بیگم کے بھائی۔ علامہ اقبال نے انھیں اپنے بچوں کا گارڈین مقرر کیا تھا۔ لیکن اُن کی اچانک موت نے اقبال کو افسردہ کر دیا تھا۔ خواجہ عبد الغنی کے متعلق علامہ اقبال کے کیا جذبات تھے وہ سر راس مسعود کو لکھے اُن کے اُس خط سے اندازہ ہو جاتے ہیں خواجہ عبد الغنی کا انتقال 19 مئی 1937ء کو لاہور میں ہوا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)