خود اکل حلجسیمہ
|
یہ خلیات کے اندر پایا جانے والا ایک ایسا جسیمہ ہوتا ہے کہ جو خود اکل جسیمے (autophagosome) اور حلجسیمے (lysosome) کے ملاپ سے یا یوں کہ لیں کہ ایک دوسرے میں پیوست ہوجانے سے بنتا ہے اسی لیے اسے دونوں کا مشترکہ نام ملا کر یہ طویل نام یعنی خود اکل حلجسیمہ (autophagolysosome) کہا جاتا ہے۔