خوشبو (پاکستانی اداکارہ)

خوشبو ایک پاکستانی اداکارہ ہے جو 1969ء کو لاہور میں پیدا ہوئی ان کی پہلی فلم ماں بنی دلہن 1988ء تھی جس سے اس نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ ‎

خوشبو
معلومات شخصیت
پیدائش 13 اکتوبر 1969ء (عمر 52 سال)
لاہور، پاکستان
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.65 میٹر (5 فٹ 5 انچ)
شریک حیات ارباز خان
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ