ارباز خان (اداکار)
ارباز خان ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کے اداکار ہیں۔ وہ 13 اکتوبر 1971ء کو پاکستان کے شہر نوشہرہ میں پیدا ہوئے۔ ارباز خان کی پہلی فلم "گھونگٹ" تھی جس کے ہدایت کار سید نور تھے۔ 2003ء میں ارباز خان نے پہلی پشتو فلم "مینہ قربانی غواڑی" بنائی جس کے ہدایت کار نسیم خان تھے۔ ارباز خان پاکستان کے مشہور اداکار آصف خان کا بیٹا ہے۔
ارباز خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اکتوبر 1971ء نوشہرہ، ![]() |
قومیت | ![]() |
نسل | پشتون |
مذہب | اسلام |
زوجہ | خوشبو |
اولاد | آریان خان 2004 ء ادیان خان 2012ء |
والدین | آصف خان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل کالج آف آرٹس |
پیشہ | اداکار، فلم ہدایت کار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
عملی زندگیترميم
ارباز خان نے 2004ء میں پاکستانی اداکارہ خوشبو سے شادی کی اور 2004ء میں ارباز خان کا پہلا بیٹا آریان خان پیدا ہوا اور آٹھ سال بعد اربا ز کا دوسرا بیٹا ادیان خان بھی پیداہوا۔
ٹیلی ویژنترميم
!سالڈراما | کردار | چینل |
---|---|---|
2010ء | روگر
| پولیس انسپیکٹر |
پی ٹی وی ہوم |
اہم فلمیںترميم
- گھونگٹ (1996ء)
- کیوں تم سے اتنا پیار ہے (2005ء)
- زما ارمان (2013ئے)
- خیر دہ یار نشہ کے دے (2016ء)
- گنداگیری نہ منم (2016ء)
- نادان (2016ء)
- غلام (2016ء)
- بدمعاشی نہ منم (2016ء)
- سایہ خداۓ ذوالجلال (2016ء)
- پیار کی ایف آئی آر (2017ء)
بیرونی روابطترميم
انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ارباز خان (اداکار) سانچہ:نگار اعزازات براۓ بہترین اداکار پاکستانی مسلم شخصیات
|- |}