بلڈ ی سنڈے۔ برطانوی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن۔ تیس مارچ انیس سو بہّتر کو آئر لینڈ کے دوسرے بڑے شہر لنڈنڈیری میں شہری حقوق کے لیے مارچ کرنے والوں پر برطانوی پیراٹروپر، نیم فوجیوں کی فائرنگ سے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چودہ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک بعد میں ہلاک ہو گیا۔ جون 2010 میں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سیویلی رپورٹ کے وساطت سے پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کہ ’بلڈّ ی سنڈے‘ کی ہلاکتیں غیر منصفانہ تھیں اور ان کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے اس واقعہ کے اڑتالیس سال بعد برطانوی حکومت کی طرف سے معذرت کی ۔