ککڑی اور کھیرے کے بیج جو بالعموم جوشاندہ میں استعمال ہوتے ہیں۔ دماغی کمزوری اور ذہنی ضعف کے دفعیے کے لیے بھی خیارین بادام وغیرہ کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔