ستارہ داؤدی
(داؤدی ستارہ سے رجوع مکرر)
ستارہ داود یا ستارہ داودی (Star of David) جسے داؤد کی ڈھال (Shield of David) اور ستارہ داود (Magen David) (عبرانی: מָגֵן דָּוִד, بائبل عبرانی: Māḡēn Dāwīḏ، طبری: mɔˈɣen dɔˈvið، جدید عبرانی: maˈɡen daˈvid، اشکینازی عبرانی اور يادش: ˈmɔɡeɪn ˈdɔvid) یہودی شناخت اور یہودیت کی ایک عام طور پر تسلیم شدہ علامت ہے۔ .[1] ستارہ داود شش نو کی شکل ہے۔ یہ دو متساوی الاضلاع تکونوں سے مل کر بنا ہے۔ ستارہ داود یہودیت کی علامت کے طور پر سترہویں صدی کے بعد سے استعمال میں ہے جبکہ وسطی یورپ میں چودہویں صدی سے سولہویں صدی تک اس کے استعمال کی مثالیں ملتی ہیں۔
نگارخانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Judaism A-Z Yacov Newman, Gavriel Sivan
ویکی ذخائر پر ستارہ داؤدی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |