چودہویں صدی
صدی
<<<تیرہویں صدی <<< چودہویں صدی >>> پندرہویں صدی>>>
واقعات
ترمیم- تیرنگانو، مالے جزیرہ نما میں اسلام پہنچا۔
- جامع مسجد اصفہان، اصفہان، ایران کی تکمیل۔
بلحاظ تاریخ
ترمیم- 1368ء — مغول یوآن خاندان چین کا اختتام اور منگ خاندان کا دور شروع ہوا۔
قابل ذکر شخصیات
ترمیم- ابن بطوطہ، 1304ء – 1368ء بربر مسلمان سیاح و رحلہ کا مصنف۔
- چاسر، انگریز مصنف
- علا الدین خلجی، افغانی ترک حکمران، نے جنوی ایشیا پر حکومت کی
- ابن خلدون، مسلمان مؤرخ و بابائے علم تاریخ
- امیر تیمور
- ابن تیمیہ
- ہنری چہارم شاہ انگلستان 1399ء تا 1460ء وفات تک بادشاہ رہا۔
- جان وکلف، 1320ء – 1384ء بائبل کا مترجم، ماہر الہیات۔
ادبی شخصیات
ترمیم- دانتے الیگیری 1265ء – 1321ء
- بوکاچیو 1313ء – 1375ء
- حافظ شیرازی 1310ء – 1379ء
- یوہانس گوٹن برگ 1398ء – 1468ء
حکمران
ترمیم- منسا موسیٰ (و۔ 1337ء) سلطنت مالی کا حکمران، اس کے دور میں مالی دنیا کے آدھے سونے کا ذریعہ تھا۔
- امیر تیمور، 1336ء – 1405ء اہم ایشیائی جنگجو اور تیموری خاندان کا بانی۔
- علا الدین خلجی، شمالی بھارت کا بادشاہ
- محمد بن تغلق، ہندوستان کا بادشاہ
- عثمان اول، 1258ء – 1326ء عثمانی خاندان کا رہنما اور جس نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی۔
- رابرٹ بروس، 1274ء –1329ء اسکاٹی بادشاہ جس نے مملکت انگلستان کے خلاف پہلی اسکاٹ لینڈ کی پہلی جنگ آزادی میں فتح حاصل کی۔