دائرہ صغیر(انگریزی: Small Circle) وہ دائرہ ہے جس کا مستوی کسی کرہ میں سے گزرتا ہو لیکن وہ کرہ کے مرکز سے نہ گزرتا ہو.