داج قلموس
داج قلموس | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع [2] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | داجطب Acorales |
جنس: | داج Acorus |
سائنسی نام | |
Acorus calamus[2][3] لنی اس ، 1753 | |
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
درستی - ترمیم |
ACORUS CALAMUS
ویکی ذخائر پر داج قلموس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
یہ ایک نیم آبی پودا ہے جو بنیادی طور پر امریکا اور یورپ میں هوتا تھا مگر اب هندوستان میں بھی دریاؤں،ندی نالوں اور ایسے آبی زخیروں کے کنارے هوتا ہے جهاں بارش زیادہ هوتی ہے۔ پاکستان میں کاغان اور هنزہ کے علاقے میں ملتا ہے_ترکی میں یہ اتنا زیادہ هوتا ہے کہ اسے طب یونانی میں وج ترکی کا نام دیا جاتا گیا ہے_اس کے ترکی نام کا بیگاڑ ہی لاطینی میں اکورس بن گیا۔ یہ ایک خوشبودار پودا ہے جس کی جڑیں زیادہ خوشبودار هوتی هیں_قد اس کا ایک فٹ سے کم هوتا ہے۔ فارسی میں اسے "اگر ترکی"عربی میں "زریرہ"سنسکرت میں اسے"اگراگرنتهی"اور انگریزی میں اسے"سویٹ فلیگ"کہتے ہیں۔ ارشادات نبوی: نبی محمد خوشبو کو پسند کرتے تہے اور عام طور پر اس غرض کے لیے کستوری زیادہ مقبول تهی_ان کے ذاتی سرمہ میں بھی کستوری شامل هوتی تهیاس لیے وہ "اثمدالمروح"کهلاتا تها_حجتہ الوداع کے اهم موقع پر انهوں نے سیک درآمدی خوشبو استعمال کی عائشہ فرماتی ہیں کہ "میں نے حجتہ الوداع کے موقع پر نبی کے احرام اور ڈارھی پر زریرہ خوشبو لگائی"
- ↑ عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/168639 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 324 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358343
- ↑ "معرف Acorus calamus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)