داخلی تبادل
داخلی تبادل (internal conversion) اصل میں ایک قسم کا اشعاعی تنزل (radioactive decay) ہوتا ہے جس میں ایک انگیختہ (excited) مرکزہ اپنے جوہر میں موجود سب سے نچلے مدار کے برقیہ (electron) کے ساتھ تفاعل یا انٹرایکشن کرتا ہے اور اس کے نتیجے کے طور پر وہ برقیہ، جوہر سے خارج ہوجاتا ہے، ایسے مرکزوں کے لیے اشعاعی مرکیزہ (radionuclide) کی اصطلاح بھی اختیار کی جاتی ہے۔