داخلی ہوائی اڈا
داخلی ہوائی اڈا یا اندرون ملک ہوائی اڈا (انگریزی: Domestic airport) ایک ہوائی اڈا ہے جو ایک ملک سے اندون ملک پروازوں کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ جبکہ اس کر برعکس ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا کسی ملک سے دوسرے ملک کے لیے پروازوں کی اضافی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔