دارالسلام انٹرنیشنل پبلشنگ اینڈ ڈسٹری بیوشن (انگریزی: Darussalam Publishers) جسے دارالسلام پبلشرز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، سعودی عرب میں قائم ایک بہزبانی بین الاقوامی پبلشنگ ہاؤس ہے جو 35 ممالک میں کام کرتا ہے۔ دارالسلام، شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس کے بعد دنیا کا (اسلامی کتاب (قرآن) کے ترجمے کا) دوسرا بڑا ناشر ہے۔

حوالہ جات ترمیم