داستان (ترکی ڈرامہ)
داستان (انگریزی: Destan)، ایک ترک تاریخی ایکشن ڈراما سیریز ہے جسے محمد بوزداغ نے تخلیق کیا ہے، جس کی ہدایت کاری امیر خلیل زادہ، فتحی بیرام اور متین گنائے نے کی ہے اور نہیر اردم اور عائشہ فردا ایریلماز نے لکھا ہے۔ مرکزی کرداروں میں ابرو شاہین، ادیب تپیلی اور سلیم بیرقدارہیں۔ یہ ڈراما تاریخی حقیقت کی بجائے ترکی افسانوں پر مبنی ہے۔