صوبہ داشوغوز
(داشوغوز صوبہ سے رجوع مکرر)
صوبہ داشوغوز (Daşoguz Province) ((ترکمانی: Daşoguz welaýaty)) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے شمال میں واقع ہے اور کی سرحد ازبکستان سے ملتی ہے۔[1] اس کا دارالحکومت داشوغوز ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Statistical Yearbook of Turkmenistan 2000-2004, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2005.