دامن کوہ
دامن کوہ (Daman-e-Koh) سلسلہ کوہ مارگلہ کے وسط میں واقع اسلام آباد کو دیکھنے کے لیے ایک نقطہ ہے۔ یہ سطح سمندر سے تقریبا 2400 فٹ اور اسلام آباد شہر سے تقریبا 500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ دارالحکومت کے رہائشیوں کے ساتھ ساتھ زائرین کے لیے ایک مقبول تفریحی مقام ہے۔
یہاں بندر موسم سرما کے دوران عام طور پرنظر آتے ہیں۔ چیتے اکثر برف باری کے دوران مری کی بلند پہاڑیوں سے اترتے ہیں۔
تصاویر
ترمیم-
اسلام آباد کا نقشہ
-
رات کے وقت دامن کوہ سے ساتویں ایونیو کا نظارہ
-
دامن کوہ میں مور
-
دامن کوہ سے اسلام آباد کا منظر
-
دامن کوہ سے فیصل مسجد کا منظر