دخیل لفظ
ایک دخیل لفظ ایک ایسا لفظ ہوتا ہے کہ جو کسی ایک میں کسی دوسری زبان (عطیہ دہندہ زبان) سے مستقل طور پر اپنا لیا جائے اور بغیر ترجمہ کیے دوسری زبان میں شامل ہو جائے۔[1] یہ قرابتدار کے برعکس ہے ، جو دو یا دو سے زیادہ زبانوں میں ایسے الفاظ ہیں جو ایک جیسے ہوتے ہیں کیوں کہ وہ ایک اشتقاقیاتی اصلیت رکھتے ہیں اور لسانیت، جس میں ترجمہ شامل ہوتا ہے۔ مختلف رسم الخطوں والی زبانوں کے دخیل الفاظ عام طور پر نقلِ حرف کر لیے جاتے ہیں (رسم الخطوں کے درمیان)، لیکن ان کا ترجمہ نہیں کیا جاتا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Otto Jespersen (1964)۔ Language۔ New York: Norton Library۔ صفحہ: 208۔ ISBN 978-0-393-00229-4۔
Linguistic 'borrowing' is really nothing but imitation.
- Umberto Nardella. Glossary Of Hindi-Urdu & English Linguistic Terminology, 2Vol