درزی کا لفظ درز سے نکلا ہے یعن چھوٹے چھوٹے کانٹے پرونا۔۔ درزی ایک ہنر کا نام نہیں ہے بلکہ ایک شعبے کا نام ہے جساکہ کپڑے سیتنا،کپڑوں پرسلائی مشین یا دستی طور پر نقش و نگاری کرنا،کپڑے گاٹھنا، شلوار قمیض سیتنا و دیگر، اگر مرد درج بالا کام کرے درزی کہلواتا ہے اگر خاتون کرے تو درزن کہلاتی ہے۔ ہر دور میں درزی کی مانگ رہی ہے وقت کے ساتھ درزی نے اپنی مہارت کو ڈھالا ہے۔ انہوں نے کپڑے سینے اور نئے ڈیزان اور رواجوں کو تخلیق کیا ہے۔

درزی
Raja Daswani Fitting.jpg
 

مونث (اردو میں: درزن ویکی ڈیٹا پر (P2521) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جزو بہ ہنرور،  ہنر مند  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبہ کپڑا سلائی  ویکی ڈیٹا پر (P425) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم