درمیانی انگلی
یہ انسانی پنجے کی تیسری انگلی ہے۔ اسے درمیانی انگلی اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس سے پہلے اور اس کے بعد دو دو انگلیاں آتی ہیں اور اس کی درجہ بندی سب کے درمیان میں ہے۔ یہ ہر ہاتھ کی انگلیوں میں سب سے بڑی ہوتی ہے۔ (پاؤں کی درمیانی انگلی چھوٹی ہوتی ہے۔) ہاتھ میں انگشت شہادت کے برابر میں واقع ہوتی ہے، جس کو تیسری انگلی بھی کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر درمیانی انگلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |