دروازہ (Derweze) (فارسی: دروازہ) ترکمانستان میں ایک گاؤں ہے جو صحرائے قراقم کے وسط میں واقع ہے اور اشک آباد سے تقریبا 260 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

ملک ترکمانستان
صوبہصوبہ آخال
آبادی (1989 مردم شماری)
 • کل1,683

دروازہ جہنم کے گیس ذخائر

ترمیم
 
دروازہ جہنم

دروازہ علاقہ قدرتی گیس سے مالا مال ہے۔[1] مقامی لوگ ایک گیس ذخیرے کو دروازہ ٔجہنم قرار دیتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jeremy Kressmann (2008-03-25)۔ "Turkmenistan's "Door to Hell""۔ Gadling.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2014 
  2. "The Burning Gas Door to Hell in Darvaza, Turkmenistan"۔ Yourenotfromaroundhere.com۔ 2012-07-31۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2014