دروازہ جہنم (Door to Hell) ترکمانستان کے صوبہ آخال کے گاؤں دروازہ میں قدرتی گیس کا ایک میدان ہے جو 1971 میں ٹوٹ کر ایک بڑے گڑھے میں تبدیل ہو گیا بعد میں ماہرین ارضیات نے اس جگہ کو آگ کے حوالے کر دیا تاکہ اس سے نکلنے والی زہریلی گیسوں کے اثر سے بچا جاسکے اس گڑھے کا قطر 69 میٹر اور گہرائی تیس میٹر کے لگ بھگ ہے۔ صحرائے قرہ قوم کا یہ علاقہ ایک سیاحتی مقام میں تبدیل ہو چکا ہے اور پچھلے پانچ سالوں میں پچاس ہزار کے قریب سیاح یہاں کا دورہ کر چکے ہیں نیز وہ آس پاس کے ویران صحراء میں کیمپنگ بھی کر تے ہیں۔

دروازہ جہنم
Door to Hell
گیس جلتی ہوئی کا پینورما, 2011
دروازہ جہنم is located in Turkmenistan
دروازہ جہنم
ترکمانستان میں دروازہ جہنم کا مقام
ملکترکمانستان
علاقہدروازہ, صوبہ آخال
جغرافیائی متناسق نظام40°15′9.4″N 58°26′21.8″E / 40.252611°N 58.439389°E / 40.252611; 58.439389
تاریخ میدان
دریافت1971

بیرونی روابط

ترمیم