درگاہ اللہ آباد شریف جماعت اصلاح المسلمین کا مرکز اور ایک روحانی خانقاہ ہے۔

  • درگاہ اللہ آباد شریف، تحصیل کنڈیارو، ضلع نوشہروفیروز، سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔
  • خواجہ محمد طاہر عباسی نقشبندی المعروف سجن سائیں کی مستقل رہائش بھی ہے۔ یہ درگاہ پاکستان کے مین نیشنل ہائی وے سے، جو پاکستان کے جنوبی و شمالی حصوں کو ملاتا ہے، بالکل متصل واقع ہے۔ سکھر اور مورو کے درمیان، ہائی وے پر کنڈیارو شہر کے بائی پاس کے بالکل ساتھ ہی دربار اللہ آباد شریف کا محل وقوع ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم