دریائے انقرہ (انگریزی: Ankara River) (ترکی زبان: Ankara Çayı) انقرہ، ترکی کے مغرب میں ایک چھوٹا دریا (ندی) ہے۔ یہ دریائے سقاریہ کی ایک معاون ندی ہے۔

دریائے انقرہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم