دریائے اومو ( (امہری: ኦሞ ወንዝ)‏

دریائے اومو کی زیریں وادی
UNESCO World Heritage Site
اوموراتی کے قریب دریائے اومو
مقامایتھوپیا
اہلیتثقافتی: (iii)(iv)
حوالہ17
کندہ کاری1980 (4 دور)
متناسقات4°48′N 35°58′E / 4.800°N 35.967°E / 4.800; 35.967
؛ Omo-Bottego بھی کہا جاتا ہے) جنوبی ایتھوپیا میں دریائے نیل کے طاس سے باہر ایتھوپیا کا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کا راستہ مکمل طور پر ایتھوپیا کی حدود میں موجود ہے اور یہ کینیا کے ساتھ سرحد پر واقع ترکانا جھیل میں گرتا ہے۔ دریا ایک اندرون زمین نکاسی کے طاس، ترکانا طاس کا بنیادی دھارا ہے۔

دریا کا طاس اپنی بڑی تعداد میں ابتدائی ہومینیڈ حجریات اور قدیم پتھر کے اوزار جیسے آثار قدیمہ کی دریافتوں کے لیے مشہور ہے، جس کی وجہ سے اسے سنہ 1980ء میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lower Valley of the Omo"۔ UNESCO World Heritage Centre۔ United Nations Educational, Scientific, and Cultural Organization۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2021 

زمرہ:افریقہ کے بین الاقوامی دریا