دریائے اوہائیو، دریائے مسیسپی میں گرنے والا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی 981 میل یا 1579 کلومیٹر ہے اور یہ مشرقی متحدہ ریاستیں امریکا میں واقع ہے۔

دریائے اوہائیو لوئی-ول کے قریب اپنی عظمت پر جلوہ فروز۔
انڈیانہ کا شہر لورنسبرگ، دریائے اوہائیو کو آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال کرنے والے بے شمار شہروں میں سے ایک ہے۔

نگار خانہ

ترمیم