ایلب
(دریائے ایلب سے رجوع مکرر)
لابی یا ایلب (چیکی زبان میں :Labe) چیک جمہوریہ اورجرمنی کا ایک اہم دریا جو سلسلہ کرکونشی سے نکل کر جرمنی کے میدانوں میں بہتا ہوا بحیرہ شمالی میں جا گرتا ہے۔ اس کی لمبایی 725 میل ہے جس میں سے 525 میل تک جہاز رانی ہو سکتی ہے۔ معاہدہ ورسائی کی رو سے یہ ایک بین الاقوامی آبی شاہراہ ہے۔
ویکی ذخائر پر ایلب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |