دریائے بانیاس
دریائے بانیاس (انگریزی: Banias River) (عربی: نهر بانياس; عبرانی: נחל חרמון، نقحر: Nahal Hermon)[2] گولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل کی طرف بہتا ایک دریا ہے۔ یہ دریائے اردن کے تین اہم شمالی معاون دریاوں میں سے سب سے مشرقی ہے۔
دریائے بانیاس | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | اسرائیل سوریہ [1] |
تقسیم اعلیٰ | اسرائیل |
متناسقات | 33°11′12″N 35°37′09″E / 33.186744°N 35.619241°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 171828 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے بانیاس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء
- ↑ Central Intelligence Agency (CIA)۔ "Golan Heights and vicinity: October 1994."۔ Library of Congress۔ Library of Congress Geography and Map Division Washington, D.C.۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2019