دریائے اردن (امریکی انگریزی: Jordan River, برطانوی انگریزی: River Jordan) (عبرانی: הירדן נהר, عربی: نهر الأردن) مغربی ایشیا میں ایک 251 کلومیٹر طویل (156 میل) طویل دریا ہے جو بحیرہ مردار میں گرتا ہے۔ مسیحی روایت میں یسوع کو یوحنا اصطباغی نے اسی دریا سے بپتسمہ دیا تھا۔ ہاشمی مملکتِ اردن کا نام اسے دریا پر ہے۔

دریائے اردن
Aerial jordan.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Lebanon.svg لبنان
Flag of Syria.svg شام
فلسطین
Flag of Palestine.svg دولت فلسطین
Flag of Jordan.svg اردن  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°11′12″N 35°37′09″E / 33.186666666667°N 35.619166666667°E / 33.186666666667; 35.619166666667  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
بلندی
قابل ذکر
جیو رمز 294624  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

نگارخانہترميم

حوالہ جاتترميم

  1.    "صفحہ دریائے اردن في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2023ء. 
  2.     "صفحہ دریائے اردن في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2023ء.