دریائے تاریم (انگریزی: Tarim River) (چینی: 塔里木河; پینین: Tǎlǐmù Hé; اویغور: تارىم دەرياسى‎, اویغور لاطینی حروف تہجی: Tarim deryasi) سنکیانگ، چین میں ایک دریا ہے۔ یہ تاریم طاس کا بنیادی دریا ہے، جو وسط ایشیا میں تیان شان اور سلسلہ کوہ کونلون کے درمیان ایک صحرا ہے۔

تاریم
Tarim
نقشہ میں تاریم طاس کے دریا دکھائی دے رہے ہیں
ملکچین
مقامسنکیانگ
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذدریائے یارکند اور دریائے آقسو کا ملاپ
دریا کا دھانہلوپ نور
39°28′N 88°19′E / 39.467°N 88.317°E / 39.467; 88.317
لمبائی1,321 کلومیٹر (4,334,000 فٹ)[1]
طاس خصوصیات
طاس سائز1,020,000 کلومیٹر2 (1.10×1013 فٹ مربع)[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب