صحرائے تکلامکان (Taklamakan Desert) شمال مغربی چین کے سنکیانگ اویغور خود مختار علاقہ میں ایک صحرا ہے۔ اس کے جنوب میں سلسلہ کوہ کونلون، مغرب میں سلسلہ کوہ پامیر، شمال میں تیان شان اور مشرق میں صحرائے گوبی واقع ہے۔

صحرائے تکلامکان
Taklamakan desert.jpg
صحرائے تکلامکان
چینی نام
سادہ چینی 塔克拉玛干沙漠
روایتی چینی 塔克拉瑪干沙漠
اویغور نام
اویغور
تەكلىماكان قۇملۇقى

حوالہ جاتترميم