دریائے تاشقورغان
دریائے تاشقورغان (انگریزی: Tashkurgan River) (چینی: 塔什库尔干河; پینین Tǎshíkù'ěrgàn hé) عوامی جمہوریہ چین کے شنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ میں ایک دریا ہے۔ یہ تاشقؤرغان تاجیک خود مختار کاؤنٹی میں سے بہتے ہوئے دریائے یارکند میں مل کر تاریم طاس میں گرتا ہے۔ یہسلسلہ کوہ قراقرم اور سلسلہ کوہ ہندوکش کے پہاڑوں سے نکلتا ہے۔ یہ تاشقورغان میں سے بھی بہتا ہے جو اس کی وجہ تسمیہ ہے۔ [1] اس کے فوراً بعد یہ دریائے یارکند میں مل جاتا ہے۔
دریائے تاشقورغان Tashkurgan River | |
---|---|
دریائے تاشقورغان | |
ملک | چین |
صوبہ | سنکیانگ |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | سلسلہ کوہ قراقرم 37°19′00″N 75°24′45″E / 37.316613°N 75.412488°E |
دریا کا دھانہ | دریائے یارکند 37°48′39″N 76°12′03″E / 37.8108°N 76.2009°E |
لمبائی | 190 کلومیٹر |
طاس خصوصیات | |
بڑھاؤ | سانچہ:RYarkand |
امتیازی نشانات | تاشقورغان |
معاون |
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Patrick T Gregory (1977)، Life-history Parameters of the Red-sided Garter Snake (Thamnophis Sirtalis Parietalis) in an Extreme Environment, the Interlake Region of Manitoba، National Museums of Canada، ISBN 978-0-662-00002-0