دریائے سابرمتی مغربی بھارت سے بہتا ہے۔ یہ دریا 371 کلومیٹر لمبا ہے۔ راجستھان کے ضلع اُدے پور کے اراولی پہاڑ سے نکلتا ہے۔ اس کا اکثر حصّہ گجرات سے گزرتا ہے۔ شہر احمد آباد اس دریا کے کنارے واقع ہے ۔

دریائے سابرمتی
 

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ راجستھان ،  گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 22°18′00″N 72°22′00″E / 22.3°N 72.366666666667°E / 22.3; 72.366666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1257920  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے سابرمتی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2024ء