دریائے سرخ (ایشیاء)
دریائے سرخ (Red River) (چینی: روایتی چینی 紅河، آسان چینی حروف 红河، پنین Hóng Hé; (ویت نامی: Sông Hồng)), دیگر نام Hồng Hà اور Sông Cái (لفظی معنی "ماں دریا") ویتنامی میں اور Yuan River (元江، Yuán Jiāng) چین میں یہ جنوب مغربی چین کے صوبہ یوننان سے بہتا ہوا ویتنام میں خلیج ٹونکن میں گرتا ہے۔
دریائے سرخ (ایشیاء) | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین ویتنام [1] |
تقسیم اعلیٰ | لاو کائے صوبہ |
متناسقات | 25°50′00″N 101°19′00″E / 25.8333°N 101.3167°E [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1568425 |
درستی - ترمیم |
تصاویر
ترمیم-
دریائے سرخ
-
دریائے سرخ
- ↑ "صفحہ دریائے سرخ (ایشیاء) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دریائے سرخ (ایشیاء) في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء