یوننان (Yunnan) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ جو بعید جنوب مغربی چین میں واقع ہے۔ یہ تقریبا 394,000 مربع کلومیٹر (152،000 مربع میل) پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی 45.7 ملین (2009) ہے۔ صوبے کا دارالحکومت کونمینگ ہے۔ صوبے کی سرحدیں ویتنام، لاؤس اور برما سے ملتی ہیں۔ دریائے سرخ صوبے میں بہتا ہوا ویتنام میں داخل ہوتا ہے۔


云南省
صوبہ
سرکاری نام
نام نقل نگاری
 • چینی云南省 (Yúnnán Shěng)
 • مخفف (Diān)
اس کے علاوہ: / (Yún)
نقشہ محل وقوع صوبہ یوننان Yunnan Province
نقشہ محل وقوع صوبہ یوننان
Yunnan Province
وجہ تسمیہYún (/) – سلسلہ کوہ یونلنگ
nán () – جنوب
"یونلنگ کی جنوبی زمین"[1]
دارالحکومتکونمینگ
سب سے بڑا شہرکونمینگ
تقسیمات16 پریفیکچر، 129 کاؤنٹیاں، 1565 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریچن گواگرونگ
 • گورنرلہ جیہینگ
رقبہ[2]
 • کل394,000 کلومیٹر2 (152,000 میل مربع)
رقبہ درجہآٹھوان
آبادی (2010)[3]
 • کل45,966,239
 • درجہبارھواں
 • کثافت120/کلومیٹر2 (300/میل مربع)
 • کثافت درجہچوبیسواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان – 67%
یی – 11%
بائی – 3.6%
ہانی – 3.4%
ژوانگ – 2.7%
دائی – 2.7%
میاو – 2.5%
ہوئی – 1.5%
تبتی – 0.3%- ڈیآنگ(تآنگ)-0.19%
 • زبانیں اور لہجےجنوب مغربی مینڈارن
آیزو 3166 رمزCN-53
خام ملکی پیداوار (2013)CNY 1.172 ٹرلین
US$ 191.19 بلین (چوبیسواں)
 - فی کسCNY 25,478
US$ 4,156 (تیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.710 (متوسط) (اٹھائیسواں)
ویب سائٹhttp://www.yn.gov.cn (آسان چینی)
یوننان
سادہ چینی 云南
روایتی چینی 雲南
ہانیو پنین Yúnnán
لغوی معنی بادل پہاڑوں کا جنوبی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Origin of the Names of China's Provinces آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ people.com.cn (Error: unknown archive URL)". People's Daily Online. (چینی میں)
  2. "Doing Business in Yunnan Province of China"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013 
  3. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013