دریائے نیلم
دریائے نیلم کشمیر میں دریائے جہلم کا ایک معاون دریا ہے۔ بھارت میں اسے دریائے کشن گنگا بھی کہتے ہیں۔ یہ آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد کے قریب دریائے جہلم میں گرتا ہے۔ اس مقام سے کچھ ہی آگے جہلم پر منگلا ڈیم بنایا گیا ہے۔ یہ دریا اپنے شفاف نیلگوں پانی کی وجہ سے مشہور ہے اور یہی اس کی وجہ تسمیہ بھی ہے۔
دریائے نیلم | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | جموں و کشمیر ، آزاد جموں کشمیر |
متناسقات | 34°21′18″N 73°28′07″E / 34.354869°N 73.468537°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1266491 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے نیلم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء