دریائے پارانا
دریائے پارانا براعظم جنوبی امریکا کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ یہ برازیل کے پہاڑی علاقوں سے نکل کر 2570 کلومیٹر (1600 میل) کا طویل سفر طے کرنے کے بعد ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس کے قریب دریائے یوراگوئے کے پانیوں میں شامل ہوجاتا ہے۔ جو بعد ازاں بحر اوقیانوس کے کھارے پانیوں میں گرتا ہے۔
ویکی ذخائر پر دریائے پارانا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |