برازیل

جنوبی امریکہ میں ایک ملک
  

برازیل /brəˈzɪl/ ( سنیے) ((پرتگالی: برازیل)‏، IPA: [bɾaˈziw][6]) ((پرتگالی: República Federativa do Brasil)‏، audio speaker iconlisten ) براعظم جنوبی امریکا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ برازیل رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک اور آبادی کے لحاظ سے چھٹا بڑا ملک ہے۔ اس ملک میں پرتگالی زبان بولی جاتی ہے اور برازیل پرتگیزی زبان بولنے والے ممالک کی انجمن (CPLP) کا رکن ہے۔ برازیل کا دار الحکومت براسیلیا اور سب سے گنجان آباد شہر ساؤں پاؤلو ہے ۔

برازیل
برازیل
پرچم
برازیل
نشان

BRA orthographic.svg
 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 14°S 53°W / 14°S 53°W / -14; -53  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت براسیلیا  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان پرتگالی[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی جمہوریہ،  بالواسطہ جمہوریت،  صدارتی نظام  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 7 ستمبر 1822[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر)
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
188 (crisis hotline)  ویکی ڈیٹا پر (P2852) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم br.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 BR  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +55  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

فہرست متعلقہ مضامین برازیلترميم

  1.     "صفحہ برازیل في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2023ء. 
  2. http://www.planalto.gov.br/ccivil_03/_Ato2007-2010/2008/Decreto/D6583.htm
  3. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.planalto.gov.br/ccivil_03/Constituicao/ConstituicaoCompilado.htm — عنوان : Constituição da República Federativa do Brasil — باب: 13
  4. http://www.brasil.gov.br/governo/2009/11/imperio — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2017
  5. http://www.brasil.gov.br/governo/2016/09/conheca-o-significado-do-7-de-setembro-data-que-marca-a-independencia-do-brasil — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2017
  6. یورپی پرتگیزی تلفظ IPA: [bɾɐˈziɫ]
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔