دریائے پنجشیر شمال مشرقی افغانستان میں وادی پنجشیر میں کابل کے شمال میں 150 کلومیٹر (490,000 فٹ) بہتا ہے ۔ اس کا مرکزی معاون دریا دریائے غوربند ہے جو صوبہ پروان سے بہتا ہے اور   چاریکار کے مشرق میں دریائے پنجشیر سے ملتا ہے۔ ۔ دریائے پنجشیر ہندوکش سے ہوتا ہوا جنوب کی طرف بہتا ہے اور سوروبی شہر میں دریائے کابل سے ملتا ہے۔ سوروبی کے قریب سنہ 1950 میں دریائے پنجشیر پر ، دریائے پنجشیر سے دریائے کابل تک پانی کی فراہمی کے لیے ایک ڈیم بنایا گیا تھا۔

دریائے پنجشیر
دریائے پنجشیر is located in افغانستان
دریائے پنجشیر
Mouth of the Panjshir River in Afghanistan
Countryافغانستان
Cityبگرام
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذسلسلہ کوہ ہندوکش Mountains
وادی پنجشیر, افغانستان
35°41′18″N 70°05′14″E / 35.6882°N 70.0871°E / 35.6882; 70.0871
دریا کا دھانہدریائے کابل
Surobi, صوبہ کابل, افغانستان
34°39′N 69°42′E / 34.650°N 69.700°E / 34.650; 69.700
طاس خصوصیات
معاون

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم