دریائے چیتا (Chita River) (روسی: Чита) مقامی طور پر چیتنکا (Chitinka) بھی کہا جاتا ہے روس کی زابایکالسکی کرائی کا ایک دریا ہے۔ یہ 160 کلومیٹر طویل اور دریائے انگودا کا معاون دریا ہے۔ یہ چیتا شہر میں دریائے انگودا میں شامل ہو جاتا ہے۔ دریا خاص طور پر چیتا شہر سے انتہائی آلودہ ہے۔[1]

دریائے چیتا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Чита: РЕКА ЧИТА МЕДЛЕННО УМИРАЕТ. ГОРОДСКОЙ АДМИНИСТРАЦИИ ОНА НЕ НУЖНА"۔ zabinfo.ru۔ 21 جولائی 2006۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-09-04