دریائے کاما
دریائے کاما (Kama River) (روسی: река Кама; تاتار سیریلک: Чулман، لاطینی: Çulman؛ ادمورت: Кам) روس کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ دریائے وولگا کا سب سے طویل بائیں سمتی معاون دریا ہے۔ اصل میں یہ سنگم سے پہلے وولگا سے بڑا دریا ہے۔
کاما Kama | |
---|---|
| |
میدان ممالک | روس |
لمبائی | 1805 کلومیٹر (2293 میل) |
منبع کی بلندی | 360 میٹر (738 فٹ) |
اوسط بہاؤ | 4100 مکعب میٹر فی سیکنڈ |
دریائی میدان کا رقبہ | 507000 مربع کلومیٹر |