دریائے کاویری :(کنڑ: ಕಾವೇರಿ ನದಿ, تمل: காவிரி ஆறு), یہ بھارت کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ جنوبی ہندمیں تیسرا بڑا دریا ہے۔ ریاست کرناٹک میں مغربی گھاٹ کے کوڈاگو ضلع میں اس کا پیدائشی مقام ہے۔ یہ دریا سطح مرتفع دکن کا ایک اہم دریا ہے اور ریاست کرناٹک اور تامل ناڈو کا اہم دریا ہے۔ یہ خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔

دریائے کاویری یہاں سے شروع ہوتی ہے۔

اہم معاون دریا ترمیم

  • دریائے شمشا
  • دریائے ہیماوتی
  • دریائے ارکاورتی
  • دریائے ہونوہولے
  • دریائے لکشمن تیرتھ
  • دریائے کابنی
  • دریائے بھوانی
  • دریائے لوکا پروانی
  • دریائے نویل
  • دریائے امراوتی

اہم آبشارے ترمیم

  • شیوانا سمدرا
 
Kaveri River at Sangam, in سرنگاپٹنا near میسور
 
Hogenakkal Waterfalls in Dharmapuri district, Tamil Nadu

باندھ ترمیم

 
Kaveri river at ترچراپالی

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  • Cauvery Presentation on the Cavery River