سرنگاپٹنا
سرنگاپٹنا (Srirangapatna) (برطانوی راج کے دوران اس کا انگریزی تلفظی نام سرنگاپٹم (Seringapatam) تھا) (کنڑا: ಶ್ರೀರಂಗಪಟ್ಟಣ) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع مانڈیا میں ایک شہر ہے۔ یہ میسور کے شہر کے قریب واقع ہے جو انتہائی اہم مذہبی، ثقافتی اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔
ಶ್ರೀರಂಗಪಟ್ಟಣ Shrirangapattana | |
---|---|
شہر | |
ٹیپو سلطان کا محل | |
ملک | بھارت |
ریاست | کرناٹک |
ضلع | مانڈیا |
رقبہ | |
• کل | 13 کلومیٹر2 (5 میل مربع) |
بلندی | 679 میل (2,228 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 23,448 |
• کثافت | 1,803.69/کلومیٹر2 (4,671.5/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | کنڑا |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
پوسٹل انڈیکس نمبر | 571 438 |
ٹیلی فون کوڈ | 08236 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KA-11 |
ویب سائٹ | www |
تصاویر
ترمیم-
ٹیپو سلطان کی ایک توپ
-
ٹیپو سلطان کا مقبرہ
-
رگناتھا مندر
-
دریا کے کنارے ہندو مندر
-
سرنگاپٹنا شہر
-
سرنگاپٹنا کی جامع مسجد
ویکی ذخائر پر سرنگاپٹنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |