دسترس
accessibility دسترس؛ حصول پذیری؛ قابل رسائی ہونے کی حالت یا کیفیت یا باریابی؛ رسائی پذیری۔ (عسکری) کسی چیز کی وہ حالت جو اسے قابل رسائی یا قابل حصول بنا دیتی ہے؛ ہوائی جہاز کی وہ صلاحیت جس کی بدولت وہ اسے اپنی منزل تک پہنچنے کے قابل بناتی ہے؛ طیارے کی مختلف مقامات پر اڑنے اور اترنے کی صلاحیت۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان