دستکارانہ (Manual)
دستی، جسمانی؛ ہاتھوں سے چلایا / بنایا / استعمال کیا جانے والا؛ دستکارانہ؛ انسانی توانائی استعمال کرنے والا؛ جس میں انسانی توانائی مطلوب ہو یا استعمال ہو؛ کتابچے کی صورت یا نوعیت کا؛ کتابی۔ (اسم) دستی کتاب؛ رہنما کتاب؛ چھوٹی کتاب جو خاص طور پر حوالے کے لیے تیار کی گئی ہو۔ (موسیقی) ارگن یا ارغنوں کا کلیدی تختہ۔ (عسکری) بندوق یا ہتھیار چلانے کی مقررہ مشق۔[1]

  • یدوی / دستی : Manual
  • یدواً / دستی طور پر : Manually

خودکار (automatic) کا متضاد

  • دلیل یا دلیلچہ / رہنامچہ / کتیب : Manual (ایک راہنمائی کتاب یا کتابچہ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان