دس گمشدہ قبائل (Ten Lost Tribes) بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے دس سے مراد ہیں جو 722 ق م میں مملکت اسرائیل کو جدید آشوری سلطنت کے فتح کرنے کے بعد جلاوطن کر دیے گئے تھے۔[1]

بارہ قبائل

ترمیم
 
بنی اسرائیل کے بارہ قبائل

قبائل کی دو تقسیمات ہیں:

روایتی تقسیم:

  1. رئبون
  2. شمعون
  3. لاوی
  4. یہودہ
  5. یساکار
  6. زبولون
  7. دان
  8. نفتالی
  9. جاد
  10. آشیر
  11. یوسف
  12. بنیامین

اسرائیل میں زمین کے مطابق تقسیم:

  1. رئبون
  2. شمعون
  3. یہودہ
  4. یساکار
  5. زبولون
  6. دان
  7. نفتالی
  8. جاد
  9. آشیر
  10. بنیامین
  11. افرایم (ابن یوسف)
  12. ماناسہ (ابن یوسف)
  • لاوی (کوئی علاقائی تفویض نہیں،ماسوئے دوسرے قبائل کے علاقوں کے اندر واقع شہر)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Josephus, The Antiquities of the Jews, Book 11 chapter 1 and II Esdras 13:39-45