جدید آشوری سلطنت (Neo-Assyrian Empire) بین النہرین میں ایک سلطنت تھی جس کی تاریخ 934 قبل مسیح سے 609 قبل مسیح کے درمیان ہے۔[1] اس مدت کے دوران اشوریہ زمین پر سب سے زیادہ طاقتور ریاست کے طور قائم ہوئی، جس نے سلطنت بابل، قدیم مصر، اورارتو، آرمینیوں ایلام کی ریاستوں کو گہنا دیا اور مشرق قریب، اناطولیہ، قفقاز، شمالی افریقہ اور بحیرہ روم پر اپنی اجارہ داری قائم کی۔

جدید آشوری سلطنت
Neo-Assyrian Empire
911 قبل مسیح–612 قبل مسیح
جدید آشوری سلطنت اور اس کی توسیع
جدید آشوری سلطنت اور اس کی توسیع
دار الحکومتآشور 934 قبل مسیح
دور شروکین 706 قبل مسیح
نینوا 705 قبل مسیح
حران 612 قبل مسیح
عمومی زبانیںاکدی, آرامی
مذہب
قدیم بین النہرینی مذہب
حکومتبادشاہت
بادشاہ 
• 934–912 قبل مسیح
آشور-دان دوم (اول)
• 612–609 قبل مسیح
آشور-اوبلیت دوم (آخر)
تاریخی دورآہنی دور
• 
911 قبل مسیح
• جنگ نینوا
612 قبل مسیح
• 
612 قبل مسیح
ماقبل
مابعد
وسطی آشوری سلطنت
ایلام
پچیسواں مصری خاندان
مملکت اسرائیل
مادی سلطنت
جدید بابلی سلطنت
چھبیسواں مصری خاندان
موجودہ حصہ عراق
 سوریہ
 ترکیہ
 مصر
 سعودی عرب
 اردن
 ایران
 کویت
 لبنان
 فلسطین
 اسرائیل
 قبرص
 آرمینیا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Parpola, Simo (2004)۔ "National and Ethnic Identity in the Neo-Assyrian Empire and Assyrian Identity in Post-Empire Times" (PDF)۔ Assyriology۔ Journal of Assyrian Academic Studies, Vol 18, N0. 2۔ 2011-07-17 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ The Neo-Assyrian Empire (934-609 BC) was a multi-ethnic state composed of many peoples and tribes of different origins. {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs: |month= و|coauthors= (معاونت)