دعا پبلی کیشنز، لاہور پاکستان میں قائم ایک اشاعتی ادارہ ہے.

فائل:Dua publications (cropped).jpg
دعا پبلیکیشنز

اس کی بنیاد جنوری 1999ء میں ڈالی گی تھی. اس ادارے کا آغاز نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر وصی شاہ اور زاہد شیخ نے کیا. وصی شاہ تقریباً گیارہ سال ادارے کے ساتھ سربراہ کی حیثیت سے وابستہ رہے.اس ادارے کے موجودہ سرپرست زاہد شیخ ہیں[1]

مقصد

ترمیم

دعا پبلی کیشنز لاہور اسلامی کتب، نعتیہ کلام، مزاح، شاعری، نثری کتب، تحقیق، نفسیات، صحت،کھانا پکانا، کوئز بکس، ڈیل کارنیگی اور اقبالیات پر کتب کی اشاعت کرتا ہے.

اسلامی کتب

ترمیم
  • ہمسایوں کے حقوق از مولانا عبد الاحد،
  • خواب نامہ یوسفی از شیخ محمد حسین آزاد،
  • اولیاء اللہ از محمد شاہد،
  • مذاہب عالم اور امن (تحقیق وتالیف) از حافظ لیاقت علی ضیاء [2]

نعتیہ کلام

ترمیم
  • محفل میلاد(درود شریف اور نعتیں) از حاجی قیصر امین بٹ،
  • التجائے کرم (مشہور منتخب نعتیہ کلام) از حاجی محمد وارث[3]

نفسیات

ترمیم
  • کامیابی کی طرف از اریبہ فاطمہ،
  • خوش رہنے کا فن از دلائی لامہ،
  • کامیابی کے تیرہ اصول از نپولن ہل

مزاح

ترمیم
  • بیمار مسیحا از ڈاکٹر یوسف سمراء،
  • بے وقوفیاں از ڈاکٹر یوسف سمراء

ناول

ترمیم
  • عشق مجسم از ولایت حسین،
  • زندگی از چوہدری افضل حق،
  • چاہتوں کے پربت از کونپل حنیف،
  • منٹو کے افسانے از سعادت حسن منٹو،
  • چاند جلتا رہا از فہمی فردوس احمد،
  • مقدس از ہاشم ندیم،
  • پری زاد از ہاشم ندیم،
  • خدا اور محبت از ہاشم ندیم

نثری کتب

ترمیم
  • تاریخ سلطنت عثمانیہ از ڈاکٹر عزیز احمد،
  • چند ہم عصر از مولوی عبد الحق،
  • پاکستان کے رسم و رواج از عبد الجبار بٹ،
  • درد کا سفر (افسانے) از حمیرا جمیل،
  • تلخ حقیقت (کالموں کا مجموعہ) از حمیرا جمیل،
  • فردوس بریں از مولانا عبد الحلیم شرر[4]

سیاسی کتب

ترمیم
  • میں ہوں عمران خان (کلر صفحات کے ساتھ) از افضل اعوان،
  • ریمنڈ ڈیوس.. سفارتکار یا جاسوس؟ از محمد ابصار عالم،
  • ٹاپ سیکرٹ از رائے اسدخاں کھرل[5]

انتخاب شاعری

ترمیم
  • بیت بازی از عابد حسین،
  • مرزا غالب سے وصی شاہ تک از توفیق سردار راجپوت[6]

اقبالیات

ترمیم
  • فروغ اقبال میں سرگرم اس ادارے نے اقبالیات کے موضوع پر کم عمر اقبال شناس حمیرا جمیل کی بیش بہا کتب شائع کیں ہیں۔جن کے نام یہ ہیں
فائل:Byan e iqbal(cropped).jpg
بیان اقبال
  • بیان اقبال (مرتبہ)،
  • کلیات اقبال اردو (مطالب و شرح)،
  • اقبال خواتین کی نظر میں ،
فائل:Hjb (cropped).jpg
حمیرا جمیل
  • اقبال لاہور میں،[7]
فائل:Hjl (cropped).jpg
حمیرا ج
  • اقبال سیالکوٹ میں . [8]

اس کے علاوہ شکوہ جواب شکوہ (مطالب و شرح) محمد نوید مرزا شامل ہیں.

حوالہ جات

ترمیم